اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

قابض فورسز نے مختلف علاقوں سے سترہ افراد گرفتار کر لیے

 قابض فورسز نے مختلف علاقوں سے سترہ افراد گرفتار کر لیے
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 17 افراد گرفتار کر لیے ہیں ۔ بھارتی فوجیوں نے پوری مقبوضہ وادی میں چھاپوں اور محاصروں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے اور کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ ، بڈگام ، پلوامہ، شوپیاں ، اسلام آباد، کولگام ، پونچھ اور کشتوار اضلاع کے مختلف علاقوں سے کم از کم 17 افراد گرفتار کر لیے ہیں ۔ان میں سے چار افراد کو ضلع شوپیاں سے گرفتار کیا گیا ۔ بھارتی پولیس نے گرفتار کیے جانے والوں پر مجاہدین کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے