منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

صوبائی دارالحکومت لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم سرور کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم سرور کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا. لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری لاہور میں فرائض سر انجام دے رہے تھے، جوڈیشل مجسٹریٹ کا ایک ہفتہ سے گلا خراب اور بخار تھا۔ 23اپریل کو کوروناٹیسٹ کیلئے خون کے نمونے لیے گئے جس کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے