بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

مشکل کی گھڑی میں چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کر دیا

 

 

 

 

 

 

پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد مشکل کی گھڑی میں چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کر دیا، میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیاء کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، چین کی جانب سے مزید وینٹی لیٹرز بھی بھجوائے گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے