جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

پاکستان میں ہندو برادری کی1850 جائیدادیں تاریخی حیثیت کی حامل ہیں۔ ڈاکٹر رمیش کمار ونکانی

پاکستان میں ہندو برادری کی1850 جائیدادیں تاریخی حیثیت کی حامل ہیں۔ ڈاکٹر رمیش کمار ونکانی

ہندوکونسل پاکستان نے کسی جائیداد کا این او سی جاری نہی کیا ہے۔پیٹرن انچیف ہندو کونسل پاکستان۔

کے پی ٹی پورٹ گرینڈ،بحریہ ٹاون اور دیگر جگہوں پر ایویکیو ٹرسٹ اور دیگر متعلقہ محکموں کی جانب سے قبضہ کریا گیا ہے ۔

ممبر قومی اسمبلی،پیٹرن انچیف ہندو کونسل پاکستان ڈاکٹر رمیش کمار ونکانی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہندوبرادری کی 1850 سے زائد جائیدادیں ہیں۔جوکہ تاریخی حیثیت کی حامل ہیں۔
کے پی ٹی پورٹ گرینڈ،بحریہ ٹاون اور دیگر جگہوں پر ایویکیو ٹرسٹ اور دیگر متعلقہ وزارتوں ،محکموں کی جانب سے قبضہ کرایا گیا ہے۔ ہندو کونسل پاکستان نے کسی جائیداد کا این او سی جاری نہی کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو پنچائت ایویکیوٹرسٹ محکمہ یا وزارت مذہبی و قلتی امور اور دیگر متعلقہ اداروں نے اگر کسی فرد یا ادارے کو این او سی دیا ہے ۔ یا کسی محکمےکے افسران کی مل بھگت سے ہندو جائیدادوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے یا کیا گیا ہے تو اس کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر موثر آواز اٹھائیں گے ۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے