منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

پارکس اینڈ ہار ٹی کلچر اتھارٹی ملتان کا شاہ شمس کی بحالی کا فیصلہ

پارکس اینڈ ہار ٹی کلچر اتھارٹی ملتان کا شاہ شمس کی بحالی کا فیصلہ. پارک کی بحالی پر چا کروڑ تیس لاکھ سے زائد رقم خرچ کی جائے گی.
ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہار ٹی کلچر اتھارٹی قمر زمان قیصر انی نے کہا کہ شاہ شمس پارک کی بحالی اور تزین و آرائش کے لئے ٹینڈر کا اشتہار اخبا ر میں دے دیا گیا ہے.پارک کو بہترین حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے. پارک میں شہر یوں کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.پارک فیملیز کیلئے بہترین تفریح گاہ ثابت ہو گا.
انھو ں نے ان خیالات کا اظہار فریدہ آباد پارک کے دورہ کے موقع پر کیا. انھوں نے مزید کہا کہ ملتان شہر کے دیگر پارکوں کو بھی بہتر حالت میں بحال کریں گے. علاقہ مکینوں کی درخواست پر پارکوں کا دورہ کیا. جلد شکایات کا ازالہ کر کے پارکوں کو بہتر بنائے گے. شہر کے د یگر پارکوں میں بھی سہولیا ت کی فراہمی جاری ہے.تمام پارکوں میں سہولیات فراہم کر کے بہتر بناے گے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے