جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد کی مساجد میں حاضری کے بعد امام صاحبان کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد کی مساجد میں حاضری کے بعد امام صاحبان کو خط

خوشی ہوئی کہ مسجد کی انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر کے 20 نکات پر عملدرآمد کیا ہے. البتہ ایک معاملہ کی طرف نشاندہی انتہائی ضروری ہے. ‏دیکھنے میں آیا کہ کچھ افراد جو غالباً 50 سال سے عمر میں زیادہ تھے وہ بھی تراویح کی جماعت میں شامل تھے. علماء اور حکومت کے اجماع کی شق نمبر 6 کے مطابق 50 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں سے مسجد میں جماعت ادا نہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے. مسجد کمیٹی اور باقی نمازیوں کو چاہیے کہ ان بزرگوں کو اس بات پر قائل کریں تاکہ ہم سب مل کر اس وباء کو پھیلنے سے روک سکیں، صدر مملکت

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے