پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

‏وزارت پارلیمانی امور سینیٹ اجلاس بلانے کےلئے سمری صدر مملکت کو بھجوائے ، مراسلہ

اسلام آباد – ‏وزارت پارلیمانی امور سینیٹ اجلاس بلانے کےلئے سمری صدر مملکت کو بھجوائے ، مراسلہ

‏وزارت پارلیمانی امور سینیٹ اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں طلب کرنے کی سمری صدر کو ارسال کرے.

‏چیئرمین سینیٹ کی رائے ہے موجودہ حالات میں سینیٹ کو بطور ہاؤس آف فیڈریشن اہم کردار ادا کرنا ہے.

‏سینیٹ کو قومی یکجہتی اور موجودہ صورت حال کی نگرانی میں اہم کردار ادا کرنا ہے.

‏کورونا بحران کے باعث سینیٹ کا مارچ اور اپریل میں اجلاس منعقد نہیں کیا جا سکا، مراسلہ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے