ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

آئل کمپنیوں اور پورٹ ورکرز میں کرونا وائرس کی اطلاعات۔

آئل کمپنیوں اور پورٹ ورکرز میں کرونا وائرس کی اطلاعات۔

کراچی پورٹ کیماڑی اور پورٹ قاسم میں کثیر تعداد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہیں آئل کمپنیوں اور پورٹ ورکز میں کرونا وائرس کی اطلاعات بتایا جاتا ہے کہ کراچی پورٹ کیماڑی اور پورٹ قاسم میں کثیر تعداد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہیں بروقت روک تھام ایس او پی پر عمل درآمد اور فوری طور پر ٹیسٹ کروائے جانے سے کرونا کو پھلنے سے روکا جاسکتا ہے ۔اور پورٹ قاسم وکراچی پورٹ کیماڑی کے ملازمین اور مزدوروں کے خاندانوں کو بچایا جاسکتا ہے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے