پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

انسانیت کی خدمت کے جذبے سے شروع کیا گیا لاہور کے شہری شہزاد اعوان کا کاروبار

انسانیت کی خدمت کے جذبے سے شروع کیا گیا لاہور کے شہری شہزاد اعوان کا کاروبار

رمضان المبارک اور کورونا کے پش نظر چند بے ضمیر منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں نےجہاں عوام کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں وہیں پر انسانیت کا درد رکھنے والے لوگ خدمت کے جذبے کے تحت اپنا کاروبار بھی کر رہے ہیں. شہزاد اعوان لاہور کے رہائشی ہیں اور ٹرانسپورٹ کے کاروبار سے منسلک تھے مگر کورونا وائرس کی وجہ سے انہیں بھی گھر پر بیٹھنا پڑا مگر انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور بچوں کے کپڑوں کا کاروبار شروع کر دیا . وہ ہول سیل قیمت پر بچوں کے کپڑے لوگوں کو انکے گھروں پر پوہنچا رہے ہیں. وبا کے اس مشکل وقت میں عوام کے لئے یہ بہتاچھی خبر ہے.

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے