بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

امریکی ریاست ایلے نوائے میں گزشتہ 2 روز کے دوران زہریلے جراثیم کش محلول کی مانگ میں اضافہ

امریکی ریاست ایلے نوائے میں گزشتہ 2 روز کے دوران زہریلے جراثیم کش محلول کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ایلے نوائے میں عوام  وائرس کے خاتمے کے لیے ڈیٹرجنٹ، بلیچ اور ماؤتھ واش کا استعمال کررہی ہے جس کے باعث اس کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے