منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

شمالی وزیرستان میں ہائی پروفائل دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع پر انٹیلجنس بیسڈ آپریشن

شمالی وزیرستان میں ہائی پروفائل دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع پر انٹیلجنس بیسڈ آپریشن

آپریشن میں 9 دہشت گردوں ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔

دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 5 زخمی ہوئے۔ترجمان پاک فوج

شہید ہونے والوں میں لانس نائیک عبدالوحید اور سپاہی سکوم داد شامل ہیں۔

لانس نائیک عبدالوحید شہید کی عمر 29 سال اور تعلق مظفرآباد کے علاقے راج کنڈی سے تھا، لانس نائیک عبدالوحید کے لواحقین میں زوجہ، 3 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔
سپاہی سکوم داد شہید کی عمر33 سال اور تعلق چھانگلہ گلی ایبٹ آباد سے ہے، سپاہی سکوم داد کے اہلخانہ میں زوجہ، ایک بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔

علاقے کی سرچنگ کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے