پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

اتحاد ایئرلائنز نے 16 مئی سے مسافروں کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اتحاد ایئرلائنز نے 16 مئی سے مسافروں کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اتحاد ایئرویز نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے منصوبے میں تبدیلی کر رہے ہیں اور اب وہ مسافروں کے لیے 16 مئی سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث یکم مئی سے پروازیں شروع کرنے کے فیصلے کو تبدیل کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بعض فلائٹس کی بکنگ کا آغاز 16 مئی ہو شروع کیا جائے گا تاہم اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے