اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

فیصل آباد۔کرونالاک ڈاون قبضہ مافیا متحرک

فیصل آباد۔کرونالاک ڈاون قبضہ مافیا متحرک

محکمہ اوقاف نے قبضہ مافیا کے خلاف کمر کس لی

لاک ڈاون کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قبضہ مافیا نے محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے مالیت کی زمینوں پرقبضہ کر لیا

دو روز کے دوران فیصل آباد زون میں قبضے کے تین مقدمات درج

محکمہ اوقاف کے ایڈ مینسٹریٹر ایاز لاشاری نے قبضہ مافیا سے جگہ واہ گزار کروا لی

قبضہ مافیا کوکسی طور سرکاری اراضی پر قبضہ جمانے نہیں دیں گے۔ایاز لاشاری

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے