ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021

قومی احتساب بیورو (نیب) نے میر شکیل الرحمن کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے

قومی احتساب بیورو (نیب) نے میر شکیل الرحمن کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق نیب نے اراضی کیس میں میاں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف متعدد بار طلبی کے باوجود پیس نہیں ہوئے، انہوں نے نیب کے سوالنامے کا جواب بھی نہیں دیا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے