جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

سٹی نیوز نیٹورک کے سی ای او محسن نقوی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

سٹی نیوز نیٹورک کے سی ای او محسن نقوی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی.

سٹی نیوز نیٹورک میں کرونا وائرس کی ابدتر صورتحال کے باوجود انتظامیہ نے ہوش کے ناخن نہ لیے۔

سٹی42، سٹی41، ٹونٹی فور نیوز چینل اور روہی ٹی وی کے 15 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق۔ سینئر اسائنمنٹ ایڈیٹر عامر رضا خان، سینئر رپورٹرز علی اکبر، عمران یونس، اکمل سومرو سمیت دیگر شامل ہیں

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے