پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

لاہور:پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں کورونا داخل ہو گیا

لاہور:پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں کورونا داخل ہو گیا

کارونا وائرس نے سینٹرل پولیس دفتر کے 60 ملازمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،پولیس ذرائع

20 پولیس ملازمین میں کورونا ٹیسٹ مثبت آئے، پولیس ذرائع

40 ملازمین کے ٹیسٹ زیر مشاہدہ ہیں،پولیس ذرائع

آئی جی پنجاب کے دفتر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والےملازمین کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا،ترجمان پنجاب پولیس

آئی خی دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے،ترجمان پنجان پولیس ایڈیشنل آئی جی آپریشنز انعام غنی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے