اتوار 23 ربیع الثانی 1443ﻫ - 28 نومبر 2021

آسٹریلیا سے 200 سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

حکومت نے غیر ملکی ممالک میں پھنسے ہوئے شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز اتوار کے روز 200 سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لے آئی۔ پرواز  پی کے 8972 ، لاہور میں لینڈ ہوئی جسکے بعد مسافروں کو قرنطینہ یھیج دیا گیا۔ تا کہ انکا میڈیکل چیک اپ اور کورونا وائرس اسکریننگ مکمل کی جا سکے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی آئی اے نے تاریخ میں پہلی بار میلبورن کے لئے ایک فلائٹ چلائی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے