اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

نادرا کے دفاتر کھولنے کے حوالے سے ابھی تک حکومتی ہدایات موصول نہیں ہوئی، ترجمان

ترجمان نادرا فائق علی کے مطابق نادرا کو حکومت پاکستان کی طرف سے دفاتر کھولنے کی کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں۔ ہدایات ملنے کے بعد ان پر عملدرآمد کیا جائے گ۔ نادرا دفاتر کھولنے کی صورت میں تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ انہوں نےبتایا کہ اس سے متعلق عوام کو میڈیا کے توسط سے مطلع اور آگاہی دی جائے گی۔ رمضان المبارک میں زحمت سے بچنے کے لیئے عوام الناس سے درخواست ہے کے نادرا سے ہدایات ملنے کے بعد ہی نادرا دفاتر تشریف لائیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے