سرجانی ٹاؤن میں بچوں کے ڈوبنے کے واقعے پر پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے اظہار افسوس ۔
افسوسناک واقعہ ہے غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں ۔ خرم شیرزمان صدر پی ٹی آئی کراچی
اگر لاک ڈاؤن پورے کراچی میں ایک جیسا ہوتا تو شاید اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوتے
سندھ حکومت کو صرف اپنی سیاست سے مطلب ہے عوام کی جانوں سے کوئی سروکار نہیں.
چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کراچی میں جاری من پسند لاک ڈاؤن پرنوٹس لیں/
شہر کراچی پیپلزپارٹی کے ہاتھوں لاشیں اٹھانے کے لیے نہیں بچا.
متعلقہ ڈی سی اور پولیس اہلکاروں کو فوری معطل کیا جائے ۔ خرم شیر زمان