بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

بلاول زرداری ملک کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں، حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کا کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ ملک کے حالات خراب ہوتے ہوئے بھی بلاول زرداری ملک کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

بلاول زرداری بی بی سی کو انٹرویو دینے کے بجائے عوام میں موجود ہوتے۔ حلیم عادل شیخ

وزیر اعظم پر صوبوں سے لاتعلقی کا الزام لگانے سے پہلے بلاول زرداری کو اپنے وزیر اعلی سے پوچھ لینا چاہیئے تھا حلیم عادل شیخ

کیا وزیر اعلی ا سندھ این سی سی کی میٹنگ اسلام کا حصہ نہیں ہوتے؟حلیم عادل شیخ

بین الاقوامی سطح پر اس طرح کا پروپیگینڈا کرنا کرونا سے بچائو نہیں ملک کو بدنام کرنے کے لئے ہے۔ حلیم عادل شیخ

جبکہ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں تمام صوبوں کو مکمل نمائندگی دی جاتی ہے۔ حلیم عادل شیخ

بلاول زرداری کی معلومات میں کمی ہے۔ حلیم عادل شیخ

سندھ کی اسپتالوں کو سپریم کورٹ کے حکم پر وفاقی حکومت کے حوالے کیا گیا تھا۔ حلیم عادل شیخ

بڑے بڑے دعوے کرنے والی سندھ حکومت آج بھی جناح اور سول اسپتال میں کرونا کی ٹیسٹنگ اور علاج کی سہولت نہیں دے سکی ہے۔حلیم عادل شیخ

شرح آبادی کے حساب سے سب سے زیادہ کرونا کا مرض سندھ میں پھیلا ہوا ہے۔ حلیم عادل شیخ

مراد علی شاہ نے لاک ڈائون سے پہلے بیس لاکھ خاندانوں کو راشن دینے اور گھر گھر ٹیسٹ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ حلیم عادل شیخ

وہ دعوا سب بھاشن ہی رہ سکا لیکن عوام کو راشن نہ مل سکا۔ حلیم عادل شیخ

سندھ میں لاک ڈائون گرفتاریوں مقدمات ہونے باوجود کوئی اچھا رزلٹ نکلا؟حلیم عادل شیخ

بلاول زرداری کے نزدیک سونے کے تاج پہنے والے موجود ہیں جن کو عوام کے مسائل سے دلچسپی نہیں ہے۔ حلیم عادل شیخ

خانصاحب کی پالیسیز پر ابہام اور الزام لگانے سے پہلے بتائیں سندھ حکومت کی کیا پالیسی ہے۔ حلین عادل شیخ

سندھ حکومت بڑے بڑے اعلانات کے سوا کوئی کام بتائے جس سے عوام کو رلیف دیا ہو۔ حلیم عادل شیخ

18 ترمین کے تحت محکمہ صحت کئی سال سے سندھ حکومت کے پاس۔ حلیم عادل شیخ

اس سال بھی 140 ارب کا بجیٹ ہے مگر سندھ کے سولہ اضلاع میں ایک بھی وینٹیلیٹر نہیں ہے۔ حلیم عادل شیخ

سندھ میں اگر پرائیوٹ اسپتال نہ ہوتے تو سندھ میں کرونا سے نمٹنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔ حلیم عادل شیخ

بڑے افسوس کی بات ہے کہ آئے دن بلاول زرادری بین اقوامی نیوز ادروں سے بات کر کے ملک کو بدنام کر رہے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

لیکن سندھ کی چھ کروڑ عوام آپ سے جواب مانگ رہی ہے کہ لاک ڈائون کے بعد آپ نے کیا رلیف دیا۔ حلیم عادل عادل شیخ

وفاقی حکومت نے سب سے پہلے سندھ کو ایک کروڑ ڈالر دیئے 1200 ارب کے پیکیج میں سب سے زیادہ فائدہ سندھ کو ہوا۔حلیم عادل شیخ

144 ارب کے احساس کیش ایمرجنسی پروگرام میں سب سے زیادہ سندھ کی عوام کو رلیف دیا گیا۔ حلیم عادل شیخ

سندھ میں 20 لاکھ لوگوں کو 25 ارب روپے دیئے جاچکے ہیں۔ مزید دیئے جارہے ہیں۔حلیم عادل شیخ

بلاول زرداری بھی بیانات دینے سے قبل اپنے نمائندئوں کو سندھ کی عوام کے پاس بھیجیں۔ حلیم عادل شیخ

خود بھی انٹرویو دینے کے بجائے عوام میں آئیں سندھ کی عوام سراپا احتجاج ہے ۔ حلیم عادل شیخ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے