اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

بلوچستان میں کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیلنے لگا

بلوچستان میں کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیلنے لگا

کوئٹہ،اعلی سرکاری عہدوں پر بیٹھے سرکاری ملازمین بھی کورونا وائرس کا تیزی سے شکار ہونے لگے. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے بعد اسسٹنٹ کمشنر دشت اور ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے.دو لیڈی ڈاکٹروں سمیت 22 ڈاکٹروں میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص. ایف بی آر کے 16، محکمہ صحت کے 4 جبکہ پی ڈی ایم اے کے 2 ملازمین میں بھی کورونا کی تصدیق. زرائع محکمہ صحت

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے