جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

سپریم کورٹ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومتی نااہلی کیخلاف درخواست کا معاملہ

اسلام آباد، سپریم کورٹ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومتی نااہلی کیخلاف درخواست کا معاملہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 30 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، استدعا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا جائزہ لیے بغیر درخواست خارج کی، درخواست گزار کا موقف

ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو سنے بغیر درخواست مسترد کی،موقف

وزیراعظم عمران سمیت پوری کابینہ کورونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی، موقف

300 کنال کے گھر میں رہنے والے وزیراعظم کو عوام سے کوئی ہمدردی نہیں، موقف

حکومتی نااہلی کے باعث کورونا وائرس ملک میں پھیلا، موقف

زلفی بخاری نے زائرین کو بغیر ٹیسٹ کرائے مختلف شہروں میں جانے دیا، موقف

درخواست میں وفاق، وزیر اعظم، ڈی جی آئی ایس پی آر کو فریق بنایا گیا ہے

زلفی بخاری اور چیئرمین ایم ڈی ایم اے بھی فریق

درخواست ایڈوکیٹ طارق اسد نے سول سوسائٹی کی جانب سے دائر کی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے