منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

18 ویں ترمیم پر صرف نظرثانی کی بات پر پیپلزپارٹی کی چیخیں نکل رہی ہیں، صدر پی ٹی آئی کراچی

18 ویں ترمیم پر صرف نظرثانی کی بات پر پیپلزپارٹی کی چیخیں نکل رہی ہیں، خرم شیرزمان صدر پی ٹی آئی کراچی

پی پی بتائے کہ کیا 18 ویں ترمیم کے بعد سندھ کے لوگوں کو پینے کا پانی مل گیا ہے؟ خرم شیرزمان

18 ویں ترمیم کے بعد کیا ہمارے بچوں کو تعلیم سرکاری اسکولوں میں مل رہی ہے؟ خرم شیرزمان

18 ویں ترمیم کے بعد سندھ حکومت نے تعلیم کا معیار تباہ کردیا ہے، خرم شیر زمان

آج بھی صوبے میں صحت کا نظام درست نہیں لوگ ادویات علاج کے لیے پریشان ہیں، خرم شیرزمان

کیا 18 ویں ترمیم کے بعد صوبے میں کرپشن ختم ہوگئی ہے،؟ خرم شیرزمان

پچھلے دس سالوں میں اے جی پی کے مطابق ساڑھے 9 سو ارب کی بے ضابطگیاں ظاہر ہوئی، خرم شیرزمان

این ایف سی کے تحت صوبے کو پیسہ مل رہا ہے، خرم شیرزمان

وفاق یہ بھی دیکھے کہ وہ پیسہ کہاں جارہا ہے لوگوں تک نہیں پہنچ رہا ہے، خرم شیر زمان

18 ویں ترمیم سے صوبے سندھ کی عوام کو صرف نقصان ہوا ہے، خرم شیرزمان

دیگر صوبوں میں بھی 18 ویں ترمیم ہے لیکن صوبہ سندھ پیچھے جارہا ہے، خرم شیرزمان

کسی ایک سیاسی جماعت کے فائدے کی بجاء ملک کے مفاد کو دیکھا جائے، خرم شیر زمان

18 ویں ترمیم کے بعد پی پی تو صوبے سے کچرہ نہیں اٹھاسکی، خرم شیرزمان

این ایف سی کی مد میں پی پی کو اربوں روپے ملے، خرم شیر زمان

ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے صوبے میں ترقیاتی کام ہوں، خرم شیر زمان

ہمارے صوبے کے لوگوں کو صحت تعلیم روزگار پانی کی سہولیات ملیں، خرم شیرزمان

صوبے کی بہتری کے لیے 18 ویں ترمیم پر نظرثانی لازم ہے، خرم شیرزمان

18ویں ترمیم پر نظرثانی سے صوبے سندھ کی عوام کو فائدہ ہوگا، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے