منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

لاہور، ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ کی ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ افطاری

ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ کی ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ افطاری، ایس پی ڈولفن نے اقبال ٹاون ڈویژن میں ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ روزہ افطار کیا۔

افطاری میں ڈولفن اہلکاروں کے علاوہ سیکٹر انچارچز نے بھی شرکت کی، اس موقع پر ڈولفن اہلکاروں نے اپنے ملے جلے تاثرات میں خوشی کا اظہار کیا۔

اہلکاروں کے ساتھ افطاری کا اہتمام کرنانہایت خوش آئند بات ہے، موجوہ حالا ت کے تناظر میں ڈولفن اہلکار جان کی پرواہ کیے بغیر ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ ایس پی

ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ افطاری کا مرحلہ وار سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ

روزے کی حالت میں فرائض ادا کرنا بلا شبہ قابل تحسین عمل ہے۔ عائشہ بٹ۔

ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ 7/24 لوگوں کی جان مال و املاک کی حفاظت کے لئے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ایس پی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے