منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

مستونگ، لیویز فورس کے ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

بلوچستان، مستونگ میں تحصیلدار ملک بہادر بنگلزئی کے مطابق تحصیل دشت لیویز فورس کے ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر شیخ زہد ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ دو روز قبل اسسٹنٹ کمشنر دشت ثناء ماجبین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

تھانہ لیویز دشت کے مزید 17 لیویز اہلکاروں کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ٹیسٹ کیلئے سیمپل لیے گئے۔ ٹیسٹ لینے کے بعد تمام 17 اہلکاروں کو آئیسولیٹ کردیا گیا۔ لیویز اہلکاروں کو گھروں اور آئیسولیشن سینٹر میں آئیسولیٹ کر دیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے