منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

پشاور میں بچی کا قتل، قاتل چچا لنڈی کوتل سے گرفتار

خیبر پختون خوا کے درالخلافہ پشاور میں 7 برس کی ایشال کے قاتل چچا کو لنڈی کوتل سے گرفتار کر لیا گیا۔

واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں پچھلے ہفتے پیش آیا تھا، جہاں چچا فضل حیات نے شور مچانے پر گھر کی بالائی منزل سے فائرنگ کر دی تھی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر 7 سالہ بچی ایشال جاں بحق ہوگئی تھی، بچی کے قتل کے واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔ پشاور پولیس کے ترجمان کے مطابق واردات کے بعد سفاک قاتل گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا جسے اب لنڈی کوتل سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے