اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری

  • ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14079تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
  • مُلک میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 10545 تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
  • گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 751 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
  • پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 5640 تک پہنچ گئی: کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
  • سندھ میں 4956کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
  • خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد 1984 اور اسلام آباد میں 261 ہوگئی: کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
  • بلوچستان میں 853 گلگت بلتستان میں 320 کیسز رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
  • آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 65 ہوگئی: کمانڈ سینٹر
  • مُلک بھر میں اب تک 3233 مریض مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے: کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
  • کورونا وائرس سے سے موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 301تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
  • گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 20 نئی اموات سامنے آئیں: کمانڈ سینٹر
  • سندھ میں 85، پنجاب میں 91، کے پی کے میں 104 مریض زندگی کی بازی ہار گئے: کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
  • گلگت بلتستان میں 3 اور بلوچستان میں 14 مریض کورونا وائرس کے باعث جان بحق: کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
  • وفاقی دارلحکومت میں بھی کورونا وائرس کے 4 مریض دم توڑ گیے: کمانڈ سینٹر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے