اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر وڈیو پیغام

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کیجئے
  • سندھ حکومت نے کورونا وائرس کےکل 4112 ٹیسٹ کیے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • جس کے نتیجے میں 335 نئے کیسز سامنے آئے جو کیے گئے ٹیسٹ کا 8.15 فیصد ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • سندھ میں کورونا انفیکشن ریٹ 11 اور 12 سے کم ہوکر 8.15 فیصد ہوا ہے، جو اچھی بات ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5291 ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • آج 37 مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو چلے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • صحتیاب ہونے والے کُل مریضوں کی تعداد 963 ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 7 مریض جان کی بازی ہار گئے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 92 ہوگئی ہے، جو کل مریضوں کا 1.73 فیصد ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • صوبے بھر میں اس وقت 4236 مریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • کورونا کے 2915 مریض گھروں میں آئیسولیٹ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • آئیسولیشن مراکز میں 872 مریض جبکہ 449 مریض اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • کورونا کے 35 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 13 وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • سب سے زیادہ 258کورونا کے نئے مریض شہر کراچی میں رپورٹ ہوئےہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • ضلع جنوبی کراچی میں 89، ضلع شرقی میں 53 اور ضلع وسطی میں 43 نئے کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • ضلع غربی میں 24، کورنگی میں 28، ملیر میں 21 نئے کورونا کے مریض سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • حیدرآباد میں 17، جیکب آباد میں 10، سکھر اور شکارپور میں 7-7 نے مریض رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
  • شہید بینظیرآباد اور ٹنڈو محمد خان میں 6-6، لاڑکانہ اور سانگھڑ میں 5-5، دادو میں 3 اور نوشہروفیروز میں ایک مریض رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے