جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

سینیٹر رحمان ملک کا حکومت سے خواجہ سراؤں کو فوری مالی امداد و راشن مہیا کرنے کا مطالبہ

چئیرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر رحمان ملک کا حکومت سے خواجہ سراؤں کو فوری مالی امداد و راشن مہیا کرنے کا مطالبہ،

لاک ڈاؤن کیوجہ سے خواجہ سرا سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

حکومت خواجہ سراؤں کو مالی امداد، خوراک اور دیگر امدادی اشیا فراہم کریں، سینیٹر رحمان ملک

کئی شہروں سے رپورٹ ہواہے کہ نہ خواجہ سراوں کو امداد مل رہی ہے نہ طبی سہولیات، سینیٹر رحمان ملک

خواجہ سراں سب سے زیادہ امداد کے مستحق ہیں انکا بھرپور خیال رکھا جائے، سینیٹر رحمان ملک

خواجہ سرا نہ صرف بےگھر افراد ہیں بلکہ انکا کوئی ذریعہ معاش بھی نہیں ہے، سینیٹر رحمان ملک

خواجہ سراں کو باقاعدہ آسولییشن سنٹرز میں رکھا جائے جہاں کھانے پینے و دیگر سہولیات موجود ہو، سینیٹر رحمان ملک

خواجہ سراؤں کی رہائشگاہ کا معائنہ کیاجائے اور انکا باقاعدہ کورونا ٹیسٹ کیجائے، سینیٹر رحمان ملک

ہسپتالوں میں خواجہ سراں کے لئے اپنے سنٹرز قائم کیجائے تاکہ انکا بہتر علاج ہو، سینیٹر رحمان ملک

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے