منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ  نے ملاقات کی۔

ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے سینیٹر شبلی فراز اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو اہم ذمہ داریاں اٹھانے پر مبارک باد دی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے