منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

دو قومی نظریہ آج ایک مسلمہ حقیقت بن کر ابھر رہا ہے، خرم شیرزمان

بھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن کی رپورٹ پر صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیرزمان کا بیان

دو قومی نظریہ آج ایک مسلمہ حقیقت بن کر ابھر رہا ہے، خرم شیرزمان

آر ایس ایس کے کارکن وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو ہندو ریاست میں تبدیل کردیا ہے، خرم شیر زمان

بھارت میں مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنادیا گیا ہے، خرم شیرزمان

ہم اپنے بھارتی مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، خرم شیرزمان

بھارت میں عیسائیوں اور سکھوں کو بھی امتیازی سلوک کا سامنا ہے، خرم شیرزمان

مسلم دشمنی میں نریندر مودی اور ان کی حکومت اندھی ہوچکی ہے، خرم شیرزمان

کورونا وائرس کے دوران بھی مسلمانوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے جو قابل مذمت ہے، خرم شیر زمان

لاک ڈاؤن کے دوران بھارت میں شدید مذہبی تعصب عروج ہر ہے، خرم شیر زمان

عالمی قوتیں بھارت میں اقلیتوں کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کریں، خرم شیر زمان

پاکستان میں تمام اقلیتیں برابری کی بنیاد پر آباد ہیں، خرم شیرزمان

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، خرم شیر زمان

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے