جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

جہلم میں محکمہ صحت کا انسپکٹر بن کر دوکانداروں کو لوٹنے والا گرفتار

پنجاب، جہلم : محکمہ صحت کا انسپکٹر بن کر پنڈ دادن خان میں دوکانوں پر کورونا ایس او پیز چیک کر رھا تھا
ماسک دستانے سینٹائیزر نہ ھونے پر دوکانیں سیل کرنے کی دھمکی دی، جعلی انسپکٹر نے فی دوکان ایک ہزار سے لے کر پندرہ سو روپیہ وصول کیا تھا۔ جعلی ڈاکٹر کو پنڈ دادن خان کے نواحی علاقہ ساووال سے گرفتار کر لیا گیا۔ محمد اظہر سکنہ ملکوال کو گرفتار کرنے کے بعد تفتیش شروع کر دی گی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے