پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

حکومت سندھ کا لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان سمجھ سے بالاتر ہے، آفتاب صدیقی

مرکزی جوائنٹ سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کا سندھ میں لاک ڈاون ختم کرنے پر اظہار تشویش

حکومت سندھ کا لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان سمجھ سے بالاتر ہے، آفتاب صدیقی

مشترکہ لائحہ عمل کے اعلان سے پہلے لاک ڈاون ختم کر کے عوام میں بے چینی پیدا کی جارہی ہے، آفتاب صدیقی

جب حکومت سندھ اکیلے لاک ڈاون نہیں کر سکتی تھی تو پہلے وفاق کا مشورہ کیوں نہیں مانا، آفتاب صدیقی

وزیر اعظم عمران خان شروع سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی بات کررہے ہیں، آفتاب صدیقی

حکومت سندھ اپنے فیصلوں میں شہر کے اسٹیک ہولڈرز اور سیکورٹی اداروں سے مشاورت نہیں کرتی، آفتاب صدیقی

پہلے بھی حکومت سندھ کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے عوام نے نقصان اٹھایا ہے، آفتاب صدیقی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے