اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

قابض بھارتی فوج کاکشمیریوں پرظلم قبول نہیں، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کالائن آف کنٹرول کادورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی چیف کوایل اوسی کی صورتحال اوربھارتی اشتعال انگیزیوں پر بریفنگ
آرمی چیف نےپاک فوج کےجوانوں کے بلندحوصلے اور تیاریوں کو سراہا
آرمی چیف نےجوانوں اور افسران کی بہادری اورپیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی
بھارتی اشتعال انگیزیاں خطےکے امن و استحکام کے لیےخطرہ ہیں، آرمی چیف

قابض بھارتی فوج کاکشمیریوں پرظلم قبول نہیں، آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ
آزادکشمیرکی شہری آبادی کوجان بوجھ کرنشانہ بنانابرداشت نہیں کرسکتے،آرمی چیف
پاک فوج ایل اوسی پربےگناہ شہریوں کاتحفظ یقینی بنائےگی، آرمی چیف
ہرقیمت پرمادروطن کادفاع یقینی بنائیں گے،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ
آرمی چیف نےکوروناوباسےمتعلق فارمیشن کی احتیاطی تدابیرکی بھی تعریف کی
پاک فوج کوروناوباپرقابوکیلئےقومی کوششوں کوسپورٹ کرتی رہےگی، آرمی چیف
کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس بھی آرمی چیف ہمراہ تھے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے