جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

وفاقی حکومت کا معاشی ریلیف پکیج ناکافی ہے، حکومتی کابینہ کو شاہانہ خرچ کم کرنے ہونگے،نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسیمبلی نفیسہ شاہ کا بیان

وفاقی حکومت کا معاشی ریلیف پکیج ناکافی ہے، حکومتی کابینہ کو شاہانہ خرچ کم کرنے ہونگے،نفیسہ شاہ

نوجوان بیروزگاروں کے لیے 12000 رلیف سے بڑھا کر دینے چاہیے،نفیسہ شاہ

وفاق کو صوبوں کو کمزور کرنے کہ بجائے مضبوط کرنا ہوگا،نفیسہ شاہ

صوبے اپنی وسعت سے زیادہ کام کررہے ہے وفاق حکومت کو بہ بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا،نفیسہ شاہ

بیرونی ممالک سے آئی ہوئی امداد کو ذاتی جاگیر سمجھنا انتہائی تشویشناک ہے،نفیسہ شاہ

آئی ایم ایف،ورلڈ بینک جی 20 ممالک سمیت سے ملنے والے فنڈ سے صوبوں کو بھی فائدہ دیا جائے،نفیسہ شاہ

لاک ڈاوں پر بہ سیاست کو فروخ دینے والے آج چیخ رہے ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہیں ہورہا،نفیسہ شاہ

وفاقی حکومت کو تمام صوبوں میں کورونا ٹیسٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،نفیسہ شاہ

آٹے اور چینی چوروں کو بچانے کے لیے حکومت ہرحربا استعمال کر رہے ہے،نفیسہ شاہ

وزیراعظم کو سمجھنا ہوگا کہ وہ پورے پاکستان کا وزیراعظم ہے ،نفیسہ شاہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے