بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں بھارتی سینیئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان کی جانب سے بھارتی سینیئر سفارتکار کو خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا, ترجمان دفتر خارجہ

28 اپریل کو ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی قابض افواج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی گئی،ترجمان دفتر خارجہ

ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی قابض افواج کی فائرنگ سے 2 خواتین شدید زخمی ہوئیں،ترجمان دفتر خارجہ

رواں برس بھارت کی جانب سے ابھی تک 913 بار جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ہو چکی ہیں, ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی فورسز ایل او سی پر مسلسل معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کی اشتعال انگزیزی خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت ایسی حرکتوں سے مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے،ترجمان دفتر خارجہ

شہری آباد کو نشانہ بنانا 2003 کے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہے ، ترجمان

نہتے شہریوں کو بے گناہ نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کے بھی منافی ہے ، ترجمان

اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کو ایل او سی کی معائنے کی اجازت دی جائے ، ترجمان دفتر خارجہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے