ہفتہ 5 رمضان 1442ﻫ - 17 اپریل 2021

عبدالستار ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی کی کورونا رپورٹ ایک مرتبہ پھر مثبت

فیصل ایدھی کی کورونا رپورٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آگئی

فیصل ایدھی کا پہلی مرتبہ 20 تاریخ کو ٹیسٹ کروایا تھا

‏فیصل ایدھی کا چند روز بعد دوبارہ ٹیسٹ کرایا جائے گا

‏ڈاکٹرز کا سماجی کارکن فیصل ایدھی کو آرام کرنے کا مشورہ

‏‏فیصل ایدھی ان دنوں اسلام آباد میں مقیم ہیں

یاد رہے کہ فیصل ایدھی اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے آئے تھے، جس کے بعد انکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

 

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے