پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

لاہور میں کورونا سے متاثرہ سیل گھروں کی تعداد ایک ہزار 222 ہو گئی

 

لاہور، ‏ایک ہزار 222 گھروں کو سیل کرکے قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏سیل گھروں میں 5ہزار 60افراد کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

قرنطینہ کیے گئے 5ہزار 60شہریوں کے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏پنجاب سمال انڈسٹری ہاؤسنگ سوسائٹی میں 45گھروں کو سیل کرکے 220افراد مکمل لاک ڈاؤن

‏سکندریہ کالونی کے 80گھروں میں 371افراد قرنطینہ کیے گئے،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏چاہ میراں کے 35گھروں میں 175افراد کو لاک ڈاؤن کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏بیگم کوٹ میں 29گھروں کے 99اور شاہدرہ کے 36گھروں میں 182افراد کو لاک ڈاؤن کیاگیا

‏انجن شیڈ ریلوے میں 60گھروں میں 241افراد کو لاک ڈاؤن کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏گڑھی شاہو میں 171گھروں میں 419افراد کو لاک ڈاؤن کیا، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏ایم ای ٹی کالونی ٹو میں 178گھروں میں 381افراد کو قرنطینہ کیاگیا، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏رحمان پورہ کے 20گھروں میں 100افراد کو قرنطینہ کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏بھٹہ چوک کے 35گھروں میں 210افراد کو قرنطینہ کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏رستم پارک کے 25گھروں میں 140افراد کو لاک ڈاؤن کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏چائنہ اسکیم کے 55گھروں میں 270افراد کو قرنطینہ کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏گلشن راوی کے 81گھروں میں 471اور ٹاؤن شپ 61گھروں میں 311افراد کو لاک ڈاؤن کیاگیا

‏ماڈل ٹاؤن کے 35گھروں میں 171افراد کو قرنطینہ کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏راج گڑھ کے 21گھروں کو سیل اور 241افراد کو قرنطینہ کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏فرخ آباد شاہدرہ 37گھروں کو لاک ڈاؤن اور 179افراد کو قرنطینہ کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

‏حنیف پارک میں 41گھروں میں مقیم 196افراد کو لاک ڈاؤن کیاگیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے