منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

محنت کش پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

حکومت محنت کشوں کی حالت سدھارنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی، صدر مملکت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس وبا کی وجہ سے بے روزگار ہوئے ہیں،صدر مملکت

کورونا وائرس نے محنت کش طبقے کو بری طرح متاثر کیا ہے،صدر مملکت عارف علوی

کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشت جمود کا شکار ہے،صدر مملکت عارف علوی

بنیادی حقوق کیلئےمحنت کشوں کی تاریخی جدوجہد پر انکوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں،عارف علوی

صوبائی حکومتیں محنت کشوں کی بہبود اور حقوق کے تحفظ کیلئے کوششیں تیز کریں،صدر مملکت

محنت کشوں کو فوری ریلیف دینے کیلئے احساس ایمرجنسی کیش ریلیف پروگرام شروع کیا،صدر مملکت

حکومت لاک ڈاؤن سے محنت کشوں کو درپیش مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے، صدر مملکت

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے