جمعرات 15 ربیع الاول 1443ﻫ - 21 اکتوبر 2021

وزیراعظم عمران خان کا مزدوروں کے عالمی دن پر اہم پیغام

 

وزیراعظم عمران خان کا مزدوروں کے عالمی دن پر اہم پیغام

یکم مئی ہمیں ان مزدوروں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق کیلیے جانیں قربان کی تھیں

یہ دن مزدوروں کے تقدس اور وقار کے ساتھ ساتھ ہمیں ملک کی ترقی میں ان کے کلیدی کردار کی اہمیت بھی یاد دلاتا یے

ہمارا دین ہمیں سماجی انصاف اور انسانوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق اور دیگر اہم واقعات میں خود کام کر کے محنت کرنے والوں کو عزت دی تھی، وزیراعظم

موجودہ حکومت محنت کشوں کی حوصلہ افزائی اور ان کو ہر ممکن سہولیات دینے پر یقین رکھتی ہے

مزدوروں کیلے جدید نظام کے تحت ان کو ریلیف دینے کیلیے کوشاں ہیں

موجودہ کرونا کی صورتحال میں سب سے زیادہ دیہاڑے دار طبقہ اور مزدور متاثر ہوا ہے

مزدوروں کی امداد کیلیے حکومت نے 200 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے، وزیراعظم

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے