منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

یوم مزدور کے موقع پر صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان کا پیغام

کراچی، یوم مزدور کے موقع پر صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان کا پیغام

لاک ڈاؤن میں مشکل صورتحال میں گذر سفر کرنے والے مزدور ہمارے ہیرو ہیں، خرم شیرزمان

یوم مزدورپر شکاگو کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، خرم شیر زمان

تحریک انصاف کی حکومت نے پہلی دفعہ مزدوروں کے لیے پروگرامز متعارف کرائے، خرم شیرزمان

محنت کشوں کی عزت اور خوشحالی میں پاکستان کی خوشحالی ہے،خرم شیر زمان

یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ مزدوروں کو ان کے کام کے صلے میں مکمل معاوضہ ملے،خرم شیر زمان

افرادی قوت کسی بھی صنعت ومعیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف مزدوروں کی علمبردار جماعت یے، خرم شیر زمان

کورونا وائرس کے باعث اس دن کے لیے ملک میں کوئی سرگرمیاں نہیں کی جاسکتی،خرم شیر زمان

انسانی حقوق اور مزدوروں کے حقوق کا سب سے بڑا چارٹر دین اسلام نے دیا ہے، خرم شیر زمان

پاکستانی مزدور بھائیوں کے لئے مخلصانہ جذبات کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں،خرم شیر زمان

قوم وطن کی تعمیر میں ہر مزدور کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے، خرم شیر زمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے