جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

گوادر پورٹ اتھارٹی عاصم ٹوانہ کی زہر صدارت افغان ٹرانزٹ ٹرید کے حوالے سے اجلاس

گوادر، ڈی جی گوادر پورٹ اتھارٹی عاصم ٹوانہ کی زہر صدارت افغان ٹرانزٹ ٹرید کے حوالے سے جی پی اے ہیڈ آفس میں اجلاس منعقد

اجلاس میں ڈی سی کسٹم ، رانا فلک شیر ، اسسٹنٹ کمشنر گوادر اطہر عباس راجہ ، پاک آرمی، پولیس چیمبر آف کامرس کے عہدہدارن ، سمیت دیگر حکام کی شرکت

گوادر سے چمن بارڈر تک بہت بڑا کاروبار شروع ہونے جارہا ہے ۔ عاصم ٹوانہ ڈی جی گوادر پورٹ

افغان ٹرانزٹ کے حوالے سے وفاقی حکومت کے ساتھ بلوچستان حکومت کا اہم کردار ادا کررہا ہے ۔ عاصم ٹوانہ

گوادر سے چمن تک صوبائی حکومت کا کوآرڈینیشن قابل تحسین ہے ۔ ڈی جی گوادر پورٹ

وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ کے لئے بہترین سیکورٹی کے انتظامات کئے ہیں ۔ عاصم ٹوانہ

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی سیکورٹی پاک آرمی ، ایف سی ، پولیس ، لیویز کے پاس ہوگی ۔ عاصم ٹوانہ

گوادر پورٹ تجارتی آمدورفت کو یقینی بنا رہی ہے ۔ ڈی جی پورٹ

گوادر بندرگاہ میں آئندہ دنوں میں تجارتی بحری جہاز بڑی تعداد میں لنگر انداز ہونگے ۔ عاصم ٹوانہ

بندرگاہ میں جہازوں کی آمد سے گوادر اور گردانوح میں انڈسٹریز قائم ہونگی اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے ۔ ڈی جی گوادر پورٹ اتھارٹی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے