منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

راولپنڈی میں ینگ ڈاکٹر رابعہ کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے شہید

راولپنڈی، میڈیکل رپورٹس نے ڈاکٹر رابعہ طیب کو کورونا وائرس پازیٹیو آیا، اسپتال انتظامیہ

قائد اعظم میڈیکل کالج سے رواں سال ہی ایم بی بی ایس پاس کرنے والی طالبہ

ڈاکٹر رابعہ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھی

ہولی فیملی اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کرونا وائرس کے باعث شہید

گوجر خان کی رہائشی ڈاکٹر کی ہاوس جاب 20 مئی کو شروع ہونی تھی

20 اپریل کو گوجرخان میں طبی معائنہ کروایا، ڈاکٹرز نے معمولی نزلہ زکام قرار دے دیا تھا

27 اپریل کو طبعیت زیادہ خراب ہونے کے باعث ہولی فیملی میں منتقل کیا گیا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے