اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

وزیراعلی بلوچستان کی زیر صدارت فوڈ سیکیورٹی اور گندم کی خریداری کے امور کا جائزہ اجلاس

کوٗٹہ، وزیراعلی بلوچستان کی زیر صدارت فوڈ سیکیورٹی اور گندم کی خریداری کے امور کا جائزہ اجلاس

اجلاس میں گندم کی خریداری کے عمل میں تاخیر پر تشویشش کا اظہار

اجلاس کو محکمہ خوراک کی گندم خریداری کمیٹی کی بریفنگ

نیب کی جانب سے گندم کی فروخت کیلئے کاشکاروں کو زمین کی فرد پیش کرنے کی شرط عائد کی گئی جس سے مشکلات ہورہی ہے،سیکریٹری خوراک کی بریفنگ

نیب کا یہ اقدام گندم کی خریداری کے عمل میں رکاؤٹ ہے،محکمہ خوراک

فرد پیش کرنے کی شرط ختم کئے بغیر گندم کی خریداری ممکن نہیں،سیکریٹری محکمہ خوراک

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے