منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

حیدرآباد میں چھ سالہ بچی کا مبینہ طور پر گینگ ریپ کے بعد بے دردی سے قتل

حیدرآباد کی جی او آر کالونی سے لاپتہ چھ سالہ بچی کی لاش میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام پارک سے ملی یے چھ سالہ بچی کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سر پر بھاری چیز مارکر قتل کیا گیا۔ پولیس ذرائع

واقعے میں پارک کی چوکیداری لئے تعینات عملے کے ملوث ہونے کا شبہ ہے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی جہاں ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوئی یے مقتولہ کا باپ گدھا گاڑی چلاکر گزر بسر کرتا یے بچی صبح گھر باہر سے پراسرار طور لاپتہ ہوگئی تھی جس کی لاش رات دیرگئے سرکاری پارک سے برآمد ہوئی.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے