جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد، عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

پٹرول کی قیمت میں پندرہ روپےفی لیٹراور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت ستائیس روپےپندرہ پیسےکی کمی،نوٹیفکیشن

مٹی کے تیل کی قیمت میں تیس روپےایک پیسہ،لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پندرہ کی کمی،نوٹیفکیشن

مٹی کا تیل فی لیٹرسینتالیس روپے چوالیس پیسے، لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت سینتالیس روپے اکاون پیسےمقرر، نوٹیفکیشن

پٹرول کی نئی قیمت پندرہ روپے کمی کے بعد اکاسی روپےاٹھاون پیسے فی لیٹر ہوگئی،نوٹیفکیشن

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت ستائیس روپےپندرہ پیسےکمی کے بعد اسی روپےدس پیسےفی لیٹرپر دستیاب،نوٹیفکیشن

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی رات بارہ بجےسے ہو گیا ہے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے