اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

اوگرہ کا مئی 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد، ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 256 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983 روپے اضافہ۔

ملک بھر میں ایل پی جی 90 روپے فی کلوکی جگہ 112روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر1067 روپے کی جگہ 1323 روپے اور کمرشل سلنڈر 4107 روپے کی جگہ 5090 روپے میں فروخت ہو گا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سعودی اریمکو کنٹریٹ ایل پی جی کی قیمت $237 فی ٹنسے بڑھ کر $340 فی ٹن پر آگئی۔ ایل پی جی غریب عوام کا فیول ہے۔

حکومت ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے فوری حکمت عملی تشکیل دے۔ ایل پی جی انڈسٹری مشکلات سے دو چار، عرفان کھوکھر کا ایل پی جی انڈسٹری کیلئے بیل آوٹ پیکچ کا مطالبہ۔

ایل پی جی پر لیوی ٹیکس، ایڈوانس ٹیکس اور جنرل سیل ٹیکس فوری ختم کیا جائے۔ پہاڑی علاقوں کے ایل پی جی صارفین کوخصوصی رلیف دیا جائے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع الگ الگ کیا جائے۔ عرفان کھوکھر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے