جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

بھارت کی سیز فائر کی خلاف ورزی، سینئر بھارتی سفارتکار کی وزارتِ خارجہ میں طلبی

اسلام آباد، سینئر بھارتی سفارتکار کی وزارتِ خارجہ طلبی، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

‏بھارت سے سیز فائر خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیاگیا ، ترجمان دفتر خارجہ

‏بھارتی فوج نے ایل او سی کے ملحقہ علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،عائشہ فاروقی

‏بھارتی فوج ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے ،ترجمان

‏بھارتی فائرنگ سے 30 سالہ خاتون نسرین اختر شدید زخمی ہوئیں ، عائشہ فاروقی

‏بھارتی فوج نے رواں سال اب تک 940 مرتبہ سیز فائر خلاف ورزی کی ، ترجمان دفتر خارجہ

‏بھارتی فوج کی طرف سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں ، عائشہ فاروقی

‏بھارتی رویہ علاقائی امن و سلامتی کےلیے سنگین خطرہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

‏بھارت 2003 کے جنگ بندی سمجھوتے پر عملدرآمد یقینی بنائے ، ترجمان عائشہ فاروقی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے