ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

‏بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی

‏بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر

بھارت کی جان سے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

‏بھارتی فوج نے حاجی پیر ، سنکھ سیکٹر میں گزشتہ رات شہری آبادی کو نشانہ بنایا ،آئی ایس پی آر

‏بھارتی فوج نے مارٹر گولوں اور راکٹ سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر

‏بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ،آئی ایس پی آر

‏پاک فوج کابھارتی اشتعال انگیزی کامؤثرجواب، آئی ایس پی آر

‏زخمی خاتون کو قریبی اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے