منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اورچیئرمین ٹیوٹا علی سلمان کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اورچیئرمین ٹیوٹا علی سلمان کی ملاقات

چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان نے ٹیوٹاافسروں،اساتذہ اورعملے کی جانب سے چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول میں 72لاکھ روپے کاچیک دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی فنڈ کیلئے چیک دینے پرٹیوٹا کے افسران،اساتذہ اور عملے کے جذبے کی تعریف

علی سلمان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ٹیوٹا کے اداروں میں تیار کردہ ماسک،شیلڈ،سینی ٹائزراورحفاظتی لباس بھی پیش کیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مقامی طورپرتیارکردہ سازوسامان میں گہری دلچسپی کا اظہار

چیف منسٹر فنڈ برائے کوروناکنٹرول میں مخیر حضرات،صنعتکار اوردیگر طبقات دل کھول کر عطیات دے رہے ہیں۔عثمان بزدار

مشکل کی گھڑی میں متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کیلئے آگے آنا عین عبادت ہے۔عثمان بزدار

فنڈمیں جمع رقم حقداروں تک پہنچائیں گے۔عثمان بزدار

کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کیلئے شہریوں کو سماجی فاصلے برقرار رکھنا ہوں گے۔عثمان بزدار

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اورمحفوظ رہیں۔عثمان بزدار

وقتی دوری مستقل دوری سے محفوظ بنائے گی۔عثمان بزدار

یہ وقت سیاست سے بالاتر ہوکرعوام کی خدمت کا ہے۔عثمان بزدار

پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ اورسیکرٹری صنعت بھی اس موقع پر موجود تھے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے